نیو ملتان کے علاقہ سے 70سالہ نامعلوم بزرگ کی لاش برآمد
ملتان(کرائم رپورٹر)تھانہ نیو ملتان کے علاقہ سے 70سالہ نامعلوم بزرگ کی لاش ملی ہے،جسے قانونی کاروائی کے بعد پولیس نے (بقیہ نمبر43صفحہ7پر )
نشتر سرد خانے منتقل کردیا ہے۔پولیس نے ورثاء کی تلاش شروع کرد ی ہے۔