مٹہ‘ ٹریفک حادثے میں بچے سمیت 2 افراد زخمی

مٹہ‘ ٹریفک حادثے میں بچے سمیت 2 افراد زخمی

  

مٹہ ( نما ئندہ پاکستان) مٹہ ٹریفک کے مختلف حادثات ایک بچے سمیت دو افراد زخمی زخمیوں کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال لائے گئے پولیس نے رپورٹ درج کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ گوالیرئی علاقہ پشتونئی میں ایک موٹر کار جو ڈارئیور اشرف علی چلا رہاتھا نے ایک بچے مسمی انعام اللہ کو ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا جن کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال لائے گئے دوسرے واقعہ میں بیدرہ کی مقام ایک سوزکی وین نے ایک خاتون دختر اہشتمند کو ٹکر مارکر شدید زخمی کردی جس کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال لائی گئی پولیس نے دونوں حادثات میں رپورٹ درج کیا ہے

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -