دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مختلف مقدمات کی سماعت ملتوی

دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مختلف مقدمات کی سماعت ملتوی

  

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصو صی عدالت کے جج اصغر خان نے دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مختلف مقدمات کی سماعت ملتوی کردی ۔فاضل عدالت نے ملزم عبدالواحد کے خلاف سی ٹی ڈی کے ٹارگٹ کلنگ کیسوں کی سماعت 8 نومبر،ملزم رزاق محمود کے خلاف تھانہ کوٹلی ستیاں کے قتل کیس کی سماعت 6نومبر جبکہ ملزم اظہر حسین کے خلاف تھانہ سول لائن کے اغوا برائے تاوان کیس کی سماعت 10 نومبر تک ملتوی کردی ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -