گاڑی کو اوور ٹیک کرنے پر نوجوان کو قتل کردیا گیا

گاڑی کو اوور ٹیک کرنے پر نوجوان کو قتل کردیا گیا
گاڑی کو اوور ٹیک کرنے پر نوجوان کو قتل کردیا گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

میر پور(آئی این پی)گاڑی کو اوور ٹیک کرنے پر نوجوان کو قتل کردیا گیا،چوہدری نثار نامی شخص نے موٹر سائیکل سوار کوتشدد کا نشانہ بنایا۔ تشدد کے باعث محمد مختار سڑک پر ہی دم توڑ گیا۔ہفتہ کو گاڑی کو اوور ٹیک کرنے پر نوجوان کو قتل کردیا گیا،چوہدری نثار نامی شخص نے موٹر سائیکل سوار کو تشدد کانشانہ بنایا،شدید تشدد کے باعث محمد مختار سڑک پر ہی دم توڑ گیا، واقعے کے خلاف اہل علاقہ نے شدید احتجاج کیا، اور سڑک بلاک کردیا۔

مزید : میرپور