فاٹا کے انضمام کیلئے یہ موقع دوبارہ نہیں ملے گا،فاٹا نمائندوں کو مذاکرات کیلئے اکٹھا کرنے کو تیار ہوں،آفتاب شیرپاﺅ

فاٹا کے انضمام کیلئے یہ موقع دوبارہ نہیں ملے گا،فاٹا نمائندوں کو مذاکرات ...
فاٹا کے انضمام کیلئے یہ موقع دوبارہ نہیں ملے گا،فاٹا نمائندوں کو مذاکرات کیلئے اکٹھا کرنے کو تیار ہوں،آفتاب شیرپاﺅ

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی وطن پارٹی کے رہنما آفتاب شیرپاﺅ نے کہا ہے کہ فاٹا کے انضمام کیلئے یہ موقع دوبارہ نہیں ملے گا،فاٹا کے نمائندوں کومذاکرات کیلئے اکٹھاکرنے کوتیارہوں،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آفتاب شیرپاﺅ کا کہناتھا کہ فاٹا کے عوام خیبرپختونخوا سے انضمام چاہتے ہیں،لیکن 2سیاسی جماعتوں نے فاٹا کے خیبر پختونخوا میں مخالفت کی،انہوں نے کہا کہ فاٹاکی مردم شماری سے متعلق ہرفورم پرتحفظات کااظہارکیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:۔سندھ میں سیاست کا ”سپر سنڈے “ ، گھوٹکی سے کراچی تک سیاسی کارکنان آج سڑکوں پر نکلیں گے

مزید :

پشاور -