الیکشن میں تاخیر نہیں،قبل ازوقت انتخابات چاہتے ہیں،فواد چودھری

الیکشن میں تاخیر نہیں،قبل ازوقت انتخابات چاہتے ہیں،فواد چودھری
الیکشن میں تاخیر نہیں،قبل ازوقت انتخابات چاہتے ہیں،فواد چودھری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر قبل ازوقت انتخابات کا مطالبہ کر دیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیرنہیں،قبل ازوقت انتخاب چاہتے ہیں،قومی اتفاق رائے سے تمام اسمبلیاں قبل ازوقت تحلیل کردی جائیں،تحریک انصاف اتفاق رائے سے کے پی اسمبلی بھی قبل ازوقت تحلیل کرنے کوتیارہیں،فوادچودھری کا کہناتھا کہ جمہوریت کی روح الیکشن ہے،مردم شماری نہیں، حلقہ بندی بل پرمزیدغورہوناچاہئے،فوری منظوری کے حق میں نہیں۔

یہ بھی پڑھیں:۔پولینڈکی پارلیمنٹ کا 10 رکنی وفدپاکستان پہنچ گیا

مزید :

اسلام آباد -