A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

میرپور،مسافر وین کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،12 شدید زخمی

میرپور،مسافر وین کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،12 شدید زخمی

Nov 05, 2017 | 12:54:PM

میرپور (ڈیلی پاکستان آن لائن)آزاد کشمیرکے علاقے میرپور میں مسافر وین کھائی میں جاگری جس سے 3 خواتین سمیت 5 افرادجاں بحق اور12زخمی ہو گئے،میڈیا رپورٹس کے مطابق وین کوٹلی جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور12 افراد زخمی ہو گئے ،جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے،حادثے کے اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ،لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا جن میں 7 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں:۔بہاولپور سمیت مختلف شہروں میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 4 افراد جاں بحق،خاتون سمیت 8 زخمی

مزیدخبریں