”یہ لندن میں بیٹھ کر یہ کام کر رہے ہیں“ شہباز شریف نے حامد میر کو لائیو پروگرام کے دوران واٹس ایپ پر میسیج بھیج دیا، اس میں کیا لکھا تھا اور حامد میر کا کیا حال ہوا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

”یہ لندن میں بیٹھ کر یہ کام کر رہے ہیں“ شہباز شریف نے حامد میر کو لائیو ...
”یہ لندن میں بیٹھ کر یہ کام کر رہے ہیں“ شہباز شریف نے حامد میر کو لائیو پروگرام کے دوران واٹس ایپ پر میسیج بھیج دیا، اس میں کیا لکھا تھا اور حامد میر کا کیا حال ہوا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کو لائیو پروگرام کے دوران واٹس ایپ پر پیغام بھیج دیا تو حامد میر نے بھی لائیو پروگرام میں ہی پڑھ کر سنا دیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔سعودی عرب، اینٹی کرپشن کمیٹی کی کارروائیاں،11 شہزادے، 4 موجودہ اوردرجنوں سابق وزرا گرفتار، امیر البحر برطرف

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ”شہباز شریف کا پیغام آیا ہے لندن سے اور وہ مجھے مبارکباد دے رہے ہیں کہ بالآخر ایک خواب سچ ہونے جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ سرکاری ہسپتال میں اپنی طرز کی منفرد سی ٹی سکین مشینیں پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں لگائی جا رہی ہیں۔ مارچ 2018ءتک تمام ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں ہیٹاچی کی بنائی ہوئی سی ٹی سکین مشینیں لگا دی جائیں گی۔“

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

لاہور -