باکمال لوگ اور لاجواب سروس،قومی ایئر لائن عمرہ زائرین کا سامان پاکستان ہی چھوڑ آئی

باکمال لوگ اور لاجواب سروس،قومی ایئر لائن عمرہ زائرین کا سامان پاکستان ہی ...
باکمال لوگ اور لاجواب سروس،قومی ایئر لائن عمرہ زائرین کا سامان پاکستان ہی چھوڑ آئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)باکمال لوگ اور لاجواب سروس،قومی ایئر لائن عمرہ ادائیگی کیلئے مدینہ جانے والے مسافروں کا سامان ایئر پورٹ پر ہی چھوڑ آئی،تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز 713 عمرہ زائرین کو لے کر مدینہ منورہ پہنچ گئی لیکن انتظامیہ کی لاپررواہی کے باعث سامان ایئر پورٹ پر رہ گیا جس کی وجہ زائرین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،عمرہ زائرین مدینہ ایئر پورٹ پرسامان کے انتظارمیں ہیں۔

مزید پڑھیں:۔چودھری برادران کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کل ہوگی،چودھری شجاعت اور پرویز الٰہی کا نیب کے روبرو پیش ہونے کا فیصلہ

مزید :

راولپنڈی -