پانامہ پیپرز جاری کرنے والی تنظیم نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا، پوری دنیا میں کھلبلی مچا دی

پانامہ پیپرز جاری کرنے والی تنظیم نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا، پوری دنیا میں ...
پانامہ پیپرز جاری کرنے والی تنظیم نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا، پوری دنیا میں کھلبلی مچا دی

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پانامہ پیپرز کا انکشاف کرنے والی تنظیم آئی سی آئی جے نے مزید لیکس جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی سی آئی جے کی جانب سے آج رات 11 بجے مزید سنسنی خیز انکشاف متوقع ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”بڑے ٹی وی چینل میں ایک شخص اس وقت تک خواتین کی چھٹیاں منظور نہیں کرتا جب تک۔۔۔“ معروف صحافی نے نیوز چینل میں خواتین کو ہراساں کرنے سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا

واضح رہے کہ تنظیم کی جانب سے پانامہ پیپرز جاری ہوئے تو عالمی منظرعام پر تہلکہ مچ گیا تھا۔ ان لیکس کی وجہ سے برطانوی وزیراعظم کو مستعفی ہونا پڑا تو پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف سپریم کورٹ میں کیس چلا اور وہ نااہل ہوئے جبکہ اب ان کے خلاف نیب میں کیس زیر سماعت ہیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -