”نواز شریف کی وجہ سے پاکستان “اعتزاز احسن نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

”نواز شریف کی وجہ سے پاکستان “اعتزاز احسن نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی حیران ...
”نواز شریف کی وجہ سے پاکستان “اعتزاز احسن نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

  

اسلام آبا د (ڈیلی پاکستان آن لائن )پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف کی وجہ سے پاکستان نازک موڑ پر کھڑا ہے ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ نواز شریف کہتے ہیں مجھے کیوں نکالا ؟،ان کی نا اہلی اقامے پر ہوئی ۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر خزانہ اور وزیر داخلہ نے بھی اقامہ لے رکھا ہے ،اقامے کا مطلب آپ کسی غیر ملکی کمپنی کے ملازم ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم کا غیر ملکی کمپنی کاملازم ہونا غیر آئینی ہے ۔

مزید :

اسلام آباد -