یہ کام نہیں کروں گی، ہالی ووڈ اداکارہ ایمی جیکسن نے بھارتی ڈائریکٹر کو صاف انکار کردیا

یہ کام نہیں کروں گی، ہالی ووڈ اداکارہ ایمی جیکسن نے بھارتی ڈائریکٹر کو صاف ...
یہ کام نہیں کروں گی، ہالی ووڈ اداکارہ ایمی جیکسن نے بھارتی ڈائریکٹر کو صاف انکار کردیا

  

ممبئی (آئی این پی ) امریکی اداکارہ ایمی جیکسن نے بالی وڈ فلم ’’کوئین 2‘‘ میں کام کرنے سے معذرت کر لی ہے۔

سوناکشی ’’دبنگ 3‘‘ کیلئے وزن کم کرنے کیلئے کوشاں

بھارتی میڈیا کے مطابق ایمی جیکسن کو فلم میں کام کرنے کی پیش کش کی گئی تو ان کی امریکہ میں مصروفیات آڑے آ گئیں، جس پر انہیں فلمساز سے معذرت کرنا پڑی۔ایمی جیکسن کو فلم میں لیزا ہیڈن والا کردار آفر کیا گیا تھا اور فلم کی شوٹنگ ان دنوں میں ہونی ہے جن دنوں میں وہ امریکی ٹی وی کے شو ’’سپر گرل‘‘ میں مصروف ہیں۔

مزید :

تفریح -