85کروڑ ڈالر سے سنگاپور ایئرلائنز کے طیاروں کی نئی تزین و آرائش
سنگاپورسٹی(این این آئی)سنگاپور ایئر لائنز نے اپنے تمام سپر جمبو جہازوں پر 85 کروڑ ڈالر کی مالیت سے نیا سازو سامان لگایا ہے جس میں نئے کیبن، نئی سیٹیں اور جہاز کی اندرونی تزین و آرائش شامل ہیں۔
شارجہ میں بین الاقوامی کتاب میلہ، لوگوں کی کتاب سے محبت ہماری کامیابی کی ضمانت ہے: احمد الامیری
میڈیارپورٹس کے مطابق سنگاپور ایئر لائنز کے نئے A380 طیاروں کی اکانومی کلاس کی سیٹیں مزید پرکشش اورآرام دہ بنائی گئی ہیں جبکہ کمپنی کی جانب سے سنگاپور ایئر لائنز نے اپنے تمام سپر جمبو جہازوں پر 85 کروڑ ڈالر کی مالیت سے نیا سازو سامان لگایا ہے جس میں نئے کیبن، نئی سیٹیں اور جہاز کی اندرونی تزین و آرائش شامل ہیں۔