شمالی کوریا کے معاملے پر امریکا سے تعاون موجود نہیں:روس

شمالی کوریا کے معاملے پر امریکا سے تعاون موجود نہیں:روس
شمالی کوریا کے معاملے پر امریکا سے تعاون موجود نہیں:روس

  

ماسکو(این این آئی)روس نے کہاہے کہ شمالی کوریا کے معاملے پر روسی حکومت اور امریکا کے درمیان فی الحال کوئی تعاون موجود نہیں۔

آسٹریا کے اپوزیشن لیڈر نے جنسی استحصال کے الزام پر ایسا کام کردیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

روسی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومتی ترجمان دیمیتری پیسکوف نے ایک بیان میں کہاکہ شمالی کوریا سے متعلق دونوں ممالک کے درمیان نکتہ ہائے نظر کا تبادلہ تو ہوا ہے، تاہم تعاون فی الحال شروع نہیں ہوا۔ پیسکوف نے کہا کہ ایشیئن اکنامک فورم کے اجلاس کے حاشیے میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کر سکتے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -