آرمی چیف سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے:میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کاکہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پرتہران پہنچ گئے ہیں ،اپنے اس دورے میں وہ ایران کی سویلین اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
COAS arrived Tehran, Iran on official visit. Scheduled to meet Iranian civilian and military leadership.
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) November 5, 2017