وزیرصحت نصیب اللہ مری کی نااہلی کیلئے دائردرخواست خارج

وزیرصحت نصیب اللہ مری کی نااہلی کیلئے دائردرخواست خارج
وزیرصحت نصیب اللہ مری کی نااہلی کیلئے دائردرخواست خارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن ٹربیونل نے صوبائی وزیر صحت نصیب اللہ مری کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کر دی ۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس ہاشم کاکڑنے صوبائی وزیر صحت نصیب اللہ مری کی نااہلی کیلئے دائردرخواست پرسماعت کی، چنگیزمری نے الیکشن ٹربیونل میں درخواست دائرکی تھی۔
عدالت نے دلائل سننے کے بعد صوبائی وزیر صحت نصیب اللہ مری کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کر دی ۔