سرکاری محکموں سے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی جائیدادیں واپس لینے کی تیاریاں

سرکاری محکموں سے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی جائیدادیں واپس لینے ...

  



ملتان (سپیشل رپورٹر)پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی جائیدادیں دیگر محکموں سے واپس لینے کیلئے ڈپٹی کمشنرز کو احکامات جاری کردیئے ہیں بتایا گیا ہے کہ(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

محکمہ ایجوکشن، صحت سمیت دیگر محکموں کی جانب سے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی جائیدادوں پر قبضہ کر رکھا ہے، پنجاب حکومت کی جانب سے متعدد بارضلعی انتظامیہ کو ہدایت جاری کی گئی تھی کہ تمام محکموں سے اپنی جائیدادیں واپس لی جائیں۔

تیاریاں

مزید : ملتان صفحہ آخر