ضلع ڈیرہ: مستحق افراد میں امدادی چیک تقسیم

  ضلع ڈیرہ: مستحق افراد میں امدادی چیک تقسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ڈیرہ غازیخان. (نمائندہ خصوصی):.وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازی خان کے مزید مستحق افرادمیں مالی امداد کے چیک تقسیم کردئیے گئے۔ڈپٹی کمشنر وقاص رشید نے خدیجہ مائی،بشیر احمد، بلال احمد،حاجی محمد فیاض اور دیگر کو مالی امداد کے چیک دئیے.