آج لاہور میں 20ویں پرویژنل کیبنٹ میٹنگ

    آج لاہور میں 20ویں پرویژنل کیبنٹ میٹنگ

  



ملتان (سپیشل رپورٹر) 20ویں پرویژنل کیبنٹ میٹنگ کا اجلاس آج 5نومبر 2019کو لاہور میں ہوگا۔ اجلاس میں  صوبائی وزرا، ایڈوائز چیف منسٹر، سپیشل اسسٹنٹ ٹو چیف منسٹر، چیف سیکرٹری پنجاب، پرنسپل سیکرٹری ٹو چیف منسٹر، سیکرٹری(بقیہ نمبر42صفحہ12پر)

فنانس، سیکرٹری آئی اینڈ سی، سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر، سیکٹری لا سمیت دیگر آفیسران شامل ہوں گے۔ ڈویژنل کیبنٹ اجلاس کیلئے پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ، ڈویژنل کمشنرز سے تجاوز مانگ لی ہیں۔

میٹنگ

مزید : ملتان صفحہ آخر