خاتون کی غیر اخلاق ویڈیو‘ بلیک میلنگ، ملزم جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
ملتان (خبر نگار خصوصی) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے خاتون کی غیر اخلاقی اور نازیبا تصاویر بنا کر بلیک میل کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت میں پولیس تھانہ(بقیہ نمبر45صفحہ12پر)
ایف آئی اے کے مطابق ملزم خرم شہزاد کو ایک روز قبل گرفتار کیا گیا تھا، جس کے خلاف الزام ہے کہ ملزم نے گلگشت کی رہائشی سیرت نامی خاتون کی نازیبا تصاویر بنائیں۔ غیر اخلاقی تصاویر لڑکی کے رشتہ داروں کے نمبر پر بھیج کر بلیک میل کرنا شروع کردیا ہے۔ملزم سے غیر اخلاقی تصاویر برآمد کی جانی باقی ہیں اس لیے جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا حکم دیا جائے۔
حوالے