ڈیڈ ڈیفالٹرز کیخلاف آپریشن تیز کرنیکا حکم
رحےم ےارخان(بےوروپورٹ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھرکے حکومتوں کوہداےت جاری کی ہے کہ وہ سرکاری بقاےاجات کی وصولی کی مہم کوتےزکرےں اورپرانے نادہندگان کےخلاف بلاامتےازکارروائی عمل مےں لائےں ۔حکومت نے ہداےت کی کہ محکمہ مال کے(بقیہ نمبر42صفحہ7پر )
رےونےورےکارڈکی کمپےوٹرائزےشن کے لےے محکمانہ امورکوتےزرفتاریسے مکمل کرےں تاکہ محکمہ مال مےں جدت لانے سے متعلق حکومتی اقدامات کے ثمرات جلدعوام تک پہنچ سکےں رےونےوکےسزکوبھی جلدنمٹاےاجائے کسی قسم کی کوتاہی ےاغفلت برداشت نہےں کی جائے گی اس سلسلہ مےں حکومتی احکامات پرضلعی حکومت نے عملدرآمدشروع کردےاہے۔