ون ڈش اور اوقات کار کی خلافورزی پر ایک شخص گرفتار،مقدمہ درج

ون ڈش اور اوقات کار کی خلافورزی پر ایک شخص گرفتار،مقدمہ درج

  



لاہور(جنرل رپورٹر) ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت اے سی رائیونڈ عدنان بدر نے ون ڈش کی خلاف ورزی پر کارروائی کی۔گرین ایکڑ رائیونڈ روڈ پر اوپن فنکشن میں ون ڈش کی خلاف ورزی پر 01 شخص کوگرفتار کیااورایف آئی آر درج کرادی۔اے سی رائیونڈ نے کہا کہ یال ٹولپ، ٹیک ویڈنگ، کینال آرچرڈ، بلیسنگ بینکوئیٹ ہال، فارچون سٹاد، لبریشن لاؤنچ، رائل کیسٹل، قصر جمال، الجنت فورٹ میں کوئی خلاف ورزی نہ پائی گئی۔

انہوں نے کہا کہ ون ڈش اور اوقات کار کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری رہیں گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1 /رائے