مریم نواز کی رہائی سے کارکنوں کے حوصلے بلند ہوئے،سیف الملوک
لاہور(لیڈی رپورٹر)پا کستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وممبر صو با ئی اسمبلی ملک سیف الملو ک کھو کھر نے مریم نواز کی ضمانت پر اظہار تشکر کیا اور کہاکہ بی بی مریم نواز کی ضمانت سے مسلم لیگ ن کے کا کنا ں میں خو شی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ انہو ں نے کہا کہ تما م کا رکنا ں اپنے قائد کی صحت کے حوالے سے تشویش کا شکا ر ہیں ان خیلا ت کا اظہا ر انہو ں نے گز شتہ روز حلقہ میں کا رکنا ں سے میٹنگ کے مو قع پر گفتگو کر تے ہوئے کیا۔ انہو ں نے کہا کہ بی بی مر یم نو از کی رہا ئی بلا شبہ کا رکنا ں کے حو صلے بلند ہو ئے ہیں کیو نکہ تما م کا رکنا ں کے ذہنو ں میں اپنے قا ئد میا ں محمد نواز شریف کے حوالے سے پر یشا نی کا شکا ر ہیں لیکن اب ہمیں حو صلہ ہے کہ مر یم بی بی اپنے والد کی بہترین طریقہ سے تیما داری کر سکیں گی۔انہو ں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن اس وقت مشکل دور سے گزر رہی ہے لیکن ہمیں امید ہے کہ بہت جلد اچھا وقت آئے گا۔انہو ں نے کہا کہ اس وقت ملک کے حا لا ت انتہا ئی نا گزیر ہیں معیشت کا جنا زہ نکل چکا ہے۔
عوام سٹر کو ں پر ہیں مہنگا ئی کی وجہ سے غریب آد می کا جینا دوبھر ہو گیا ہے۔بعدا ازاں میا ں محمد نواز شریف کی جلد صحت یا بی کے لئے خصو صی دعا کی گی اورممبر صو با ئی اسمبلی ملک سیف الملو ک کھو کھر کی جا نب سے عوام، کارکنان، دوست اور احباب سے اپیل کی گئی کہ نواز شریف کی صحت کے لئے خصوصی دعا فرمائیں تا کہ ان کے قائد جلد صحت یا ب ہوں۔۔۔۔