اے سی ماڈل ٹاؤن کا دورہ کاچھا منڈی
لاہور(جنرل رپورٹر) اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھانے فروٹ و سبزی کاچھا منڈی کا دورہ کی اورپھلوں اور سبزیوں کی کوالٹی اور معیار کو چیک کیا۔انہوں نے پرائس لسٹ کو چیک کیا اورپیاز کی نیلامی کے عمل کو مانیٹر کیا،اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے منڈی میں سبزیوں و پھلوں کی بولی لگانے والوں کو مقرر کردہ ریٹ سے تجاوز نہ کرنے کی ہدایت کی۔