ایڈوانسڈ انرجی شارٹیج میٹریلز پر بین الاقوامی سمپوزیم آج شروع ہوگا

ایڈوانسڈ انرجی شارٹیج میٹریلز پر بین الاقوامی سمپوزیم آج شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ فزکس کے زیر اہتمام "Advanced Energy Storage Materials"کے موضوع پر بین الاقوامی سمپوزیم کی افتتاحی تقریب آج صبح9:30بجے الرازی ہال میں ہوگی۔ اس موقع پر چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد، وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر و دیگر شرکت کریں گے۔