پاک ٹی ہاؤس میں محفل مشاعرہ

پاک ٹی ہاؤس میں محفل مشاعرہ

  



لاہور (پ ر) پاک ٹی ہاؤس میں حکیم رمضان اطہرکی یاد میں محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں صدارت کے فرائض ثناء اللہ ظہیر نے انجام دیئے، مہمان خصوصی مبشر حسین فیضی تھے، جبکہ نظامت کے فرائض واجد امیر، عابد حسین عابد اور جواد زیدی نے ادا کئے۔، منیجر سید جواد زیدی خالد رامے، محمد عباس مرزا، کامران ناشط، الطاف ضامن چیمہ، فہد محمود موختہ، تجمل کاظمی، ہارون بلال، آفتاب چیمہ،و دیگر شریک تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1 /رائے