متروکہ وقف املاک کی کارروائی،29ایکڑ سے زائد اراضی واگزار

متروکہ وقف املاک کی کارروائی،29ایکڑ سے زائد اراضی واگزار

  



لاہور(فلم رپورٹر)متر وکہ وقف املاک بور ڈ کی نا جا ئز قا بضین اور محکمہ کے لاکھو ں کے ڈ یفا لٹر ز کے خلاف کا روائی،میا نکے مو ڑ پتو کی واقع) 29 ایکٹر 6 کنا ل (زرعی ا را ضی نا جا ئز قا بضین سے وا گزار کر والی تفصیلا ت کے مطا بق چیئر مین بور ڈ ڈا کٹر عا مر احمد کی خصو صی ہد ایا ت پر اسسٹنٹ ایڈ منسٹر یٹر قصور سیدہ سمیرا رضوی نے محکمہ کی قیمتی اراضی نا جا ئز قا بضین سے وا گز ر کر وائی ، ا سکی لیز 2018 میں کینسل کر دی گئی تھی اور گر ینڈ آپریشن کے ذریعے ا سکا قبضہ حا صل کیا تھا لیکن مقا می، سیا سی رہنما ؤ ں کی پشت پنا ہی کی وجہ سے لا کھو ں کے ڈیفا لٹر نے دو با رہ اپنا نا جا ئز و غیر قا نونی قبضہ جما یا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1 /رائے