نیشنل بینک کے سید موسیٰ رضا کی والدہ انتقال کرگئیں

نیشنل بینک کے سید موسیٰ رضا کی والدہ انتقال کرگئیں

  



لاہور (سٹی رپورٹر) نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ لاہور کے آفیسر سید موسیٰ رضا کی والدہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں، وہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز منگل 11بجے دن ان کی رہائش گاہ کے نزدیک عیدگاہ بہاولپور روڈ قبرستان میانی صاحب نزد چوبرجی چوک میں ادا کی جائے گی اور انہیں آبائی قبرستان واقع دربار سید چراغ علی شاہ مزنگ میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1 /رائے