خزانے پر ہاتھ صاف کرنے والو ں کو نہیں چھوڑا جائے گا
لاہور (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر صفدر علی بٹ نے کہا ہے کہ سارے چوروں کا ٹولہ مولانا کی اقتداء میں اپنی کرپشن بچانے کے لئے اکٹھا ہو گیا ہے، حکومت کا موقف واضح ہے کہ جتنے دن مرضی دھرنا دے لیں لیکن دولت لوٹنے والو ں کو ریلیف نہیں ملے گا۔