یومیہ پانچ سے 6کیس دائر ہونے لگے

یومیہ پانچ سے 6کیس دائر ہونے لگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت میں وارثتی جائیداد ہتھیانے کے کیسوں میں ریکارڈ اضافہ ہونے لگاہے،بھائی نے بہن کے خلاف،بہن نے بھائیوں کے اور دیگررشتے داروں کے خلاف کیس دائر کرناشروع کردیئے ہیں،ایک دن میں پانچ سے 6کیس دائر کئے جا رہے ہیں،گزشتہ روز بھی ایڈیشنل سیشن جج طارق محمود کی عدالت میں گجر پورہ کے غلام حسین نے اپنے سگے بھائی صدام پر مکان ہتھیانے کی خاطر ے ایس آئی سے مل کر تشدد کیاہے کی بابت درخواست دائر کی ہے،جس پرعدالت نے درخواست گزار کے بھائی صدام کو آئندہ سماعت پرطلب کرلیاہے۔