فضل الرحمن کی اشتعال انگیز تقاریر کیخلاف  اور گرفتاری کیلئے متفرق درخواست دائر

 فضل الرحمن کی اشتعال انگیز تقاریر کیخلاف  اور گرفتاری کیلئے متفرق درخواست ...

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)نفرت انگیز بیان بازی کرنے پرمولانا فضل الرحمن کی گرفتاری کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائرکردی گئی۔یہ متفرق درخواست مقامی شہری ندیم سرور کی طرف سے دائر کی گئی ہے جس میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی تقاریر سے انتشار پھیلنے کا خدشہ،بغاوت کے زمرے میں آتا ہے،قانون کے تحت کارروائی کاحکم دیا جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4