صوبائی دارالحکومت،چور ڈاکو دندناتے رہے،شہری لاکھوں کی نقدی،زیورات اور گاڑیوں سے محروم
لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق با ٹا پو رکے علا قہ میں اشعرکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ60ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،اچھر کے علا قہ میں رزاق کے گھر میں اس کی فیملی سے3لاکھ20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،وحد ت کا لو نی کے علا قے میں سا جد کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ80ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان،ما ڈل ٹا ؤ ن کے علا قہ میں اخترکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ60ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن،سو ل لائن کے علا قہ میں مبشر کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ30ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن،ہر بنس پو رہ کے علا قہ سے سا جد کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ95ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،لا ڑ ی اڈہ کے علا قہ میں عر فا ن کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ70ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن۔ڈیفنس بی،سبز ہ زار اورگر ین ٹا ؤ ن میں گاڑیاں اور،شا د ما ن،اکبر ی گیٹ،ما ڈل،لیا قت آ با د،شا د ما ن،مسلم ٹا ؤ ن،وحد ت کا لو نی،بر کی،منا واں،غا زی آ با د،گڑ ھی شا ہو،شا لیما ر،نصیر آ با د اورقلعہ گجر سنگھ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں -