نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں سینئر ملٹری افسران کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

  نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں سینئر ملٹری افسران کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز ...

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں 22دوست ممالک سے آئے سینئر ملٹری افسران کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔ وفد میں سینئر ملٹری افسران کیلئے ڈیزائن کردہ ”نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس “ کے 110 افسران شریک تھے۔ اتھارٹی آمد پر مینیجنگ ڈائریکٹر علی عامر ملک، چیف آپریٹنگ آفیسراکبر ناصر خان اورسی سی پی اولاہور بی اے ناصر نے وفد کوسیف اینڈ سمارٹ سٹی بارے بریفنگ دی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4