عدیل،سونیا حسین کو ”میرے پاس تم ہو“میں کاسٹ کرنا چاہتا تھا،ندیم بیگ

  عدیل،سونیا حسین کو ”میرے پاس تم ہو“میں کاسٹ کرنا چاہتا تھا،ندیم بیگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)ہدایت کار ندیم بیگ نے انکشاف کیا کہ ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو“ کے لئے اداکار عدیل اور سونیاحسین ان کی پہلی چوائس تھے۔نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا اس ڈرامے میں دانش اور مہوش کے کردار کے لئے اداکار عدیل اور سونیاحسین کو پیشکش کی گئی تھی جس پر دونوں اداکاروں نے کا م کرنے سے انکار کردیا تھا۔ ایک سوال میں انہوں نے کہا کہ شائقین اس ڈرامے کی آئندہ اقساط میں اداکارہ حِرا مانی کو بھی ایک اہم کردار ادا ہوئے دیکھ سکیں گے۔

مزید :

کلچر -