ممتاز عالم دین مولانا ڈاکٹر سرفراز احمد اعوان کی خوشدامن انتقال کر گئیں 

ممتاز عالم دین مولانا ڈاکٹر سرفراز احمد اعوان کی خوشدامن انتقال کر گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ممتاز عالم دین سابق خطیب ڈی ایچ اے لاہور مولانا ڈاکٹر سرفراز احمد اعوان کی خوشدامن انتقال کر گئیں انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گاؤں تلہ گنگ ضلع چکوال میں سپرد خاک کر دیا گیا۔  
انتقال

مزید :

علاقائی -