ہوپ انتخابات، آج اعتراضات جمع کرائے جا سکیں گے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستان کی ایگزیکٹو کونسل کے12نومبر کو ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواران کے خلاف آج اعتراضات جمع کرائے جا سکیں گے،کل الیکشن کمیشن اعتراضات کا جائزہ لیں گے اور کل ہی اعتراضات کے خلاف اپیل دائر کی جا سکے گی،9نومبر کو الیکشن کمیشن فائنل لسٹ جاری کرے گا۔
الیکشن