آزادی مارچ میں جائیں  گے،دھرنے میں نہیں،محمد زبیر 

آزادی مارچ میں جائیں  گے،دھرنے میں نہیں،محمد زبیر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) پہلے ہی کہہ چکی ہے آزادی مارچ میں جائیں گے دھرنے میں نہیں۔سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  (ن)لیگ پہلے ہی کہہ چکی ہے آزادی مارچ میں جائیں گے دھرنے میں نہیں۔انہوں نے کہاکہ دعا گو ہیں حکومت اور مولانا کے معاملات احسن طریقے سے طے پا جائیں۔تشدد اور غیر یقینی کی صورتحال پیدا نہیں ہونی چاہیے۔
محمد زبیر

مزید :

علاقائی -