اندرون و بیرون ممالک سے آنے والی 2پروازیں منسوخ،متعدد تاخیر کاشکار

اندرون و بیرون ممالک سے آنے والی 2پروازیں منسوخ،متعدد تاخیر کاشکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ اندرون و بیرون ممالک سے آنے والی 2پروازیں منسوخ جبکہ متعدد پروازیں تاخیر کاشکارہو ئیں۔ تاخیر کاشکارہونے والی پروازوں میں ائر بلیو کی کراچی جانے والی پرواز 401اورائر بلیو کی کراچی سے آنے والی پرواز پرواز 402منسوخ جبکہ تاخیر کاشکارہو نے والی پروازوں میں ایمرٹس ائر کی دبئی سے آنے والی پرواز 622،اتحاد ائر کی ابوظہبی سے آنے والی پرواز 241،کویت سے آنے والی پرواز 501،سعودی ائر کی جدہ سے آنے والی پرواز 734،کویت جانے والی پرواز 502اورایمرٹس ائر کی دبئی جانے والی پرواز 623تاخیر کاشکارہوئی جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
 پروازیں منسوخ 

مزید :

علاقائی -