وزیراعلیٰ پنجاب کا نجی ٹی وی کے چیف کیمرہ مین وحید بٹ کی والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

    وزیراعلیٰ پنجاب کا نجی ٹی وی کے چیف کیمرہ مین وحید بٹ کی والدہ کے انتقال ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر اور نیو نیوز ٹی وی کے چیف کیمرہ مین وحید بٹ کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اظہارتعزیت

مزید :

علاقائی -