پولیو سے بچاؤا کا واحد حل انسداد  پولیو قطرے ہیں،ڈاکٹر ظفر مرزا 

پولیو سے بچاؤا کا واحد حل انسداد  پولیو قطرے ہیں،ڈاکٹر ظفر مرزا 

  



اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر طفر مرزا نے کہا ہے کہ پولیوکے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر موثر قدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے، پولیو سے بچا کا واحد حل انسداد پولیو قطرے ہیں، والدین بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو پولیو سے بچاؤ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پولیوکے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر موثر قدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔جن علاقوں میں پولیو کے کیسز زیادہ رونماہوئے وہاں سماجی سروسزکے دیگرمنصوبے بھی شروع کررہے ہیں۔ 

پولیومہم 

مزید : علاقائی