پرویزالٰہی، مونس الٰہی کی شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

 پرویزالٰہی، مونس الٰہی کی شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ کے ایصال ثواب کیلئے ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی ایم این اے نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ اور رکن قومی اسمبلی پیر ظہور حسین قریشی کی والدہ کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے شاہ محمود قریشی اور پیر ظہور حسین قریشی سے تعزیت کرتے ہوئے غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ اس موقع پر معین قریشی بھی موجود تھے۔

 فاتحہ خوانی

مزید : علاقائی