جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس حکومت نے سکھ برادری کیلئے خصوصی نغمہ جاری کردیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے کرتار پور راہداری کے افتتاح کے موقع پر سکھ برادری کیلئے خصوصی نغمہ جاری کردیا۔ یہ نغمہ پنجابی زبان میں گایا گیا جس میں گوردوارے سمیت سکھوں کے کئی اہم مقامات بھی دکھائے گئے ہیں۔سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد اور یاتریوں کی جانب سے بہترین انتظامات پر پاکستان کا شکریہ ادا کرنے کے کلمات کو بھی گیت کا حصہ بنایا گیا ہے۔
سکھ برادری