سروسز ہسپتال کے یورالوجی وارڈ میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

سروسز ہسپتال کے یورالوجی وارڈ میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپو رٹر) سروسز ہسپتال کے یورالوجی وارڈ میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔تفصیلات کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں اور فائر بریگیڈز کی گاڑیاں موقع پر پہنچیں اور کارروائیاں شروع کرتے ہوئے آتشزدگی پر قابو پالیا۔
آگ

مزید :

صفحہ اول -