آصف علی زر داری کو مکمل صحت یابی تک ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زر داری کو مکمل صحت یابی تک ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر کو شوگر نارمل رکھنے کیلئے انسولین دی جا رہی ہے،سابق صدرکو ہاتھ، پیر سن ہونے کی بدستور شکایت ہے،سابق صدر کو کمر درد، اعصابی دباؤ، انزائٹی کی بدستور شکایت ہے۔
آصف علی زر داری