کینبرا میں پاکستانی ہائی کمیشن کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عصرانہ

کینبرا میں پاکستانی ہائی کمیشن کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عصرانہ

  



لاہور (سپورٹس رپورٹر)کینبرا میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عصرانہ دیاگیاعصرانے میں قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور منیجمنٹ نے شرکت کی۔جبکہ پاکستانی ہائی کمشنر بابر امین نے دورہ آسٹریلیا پر آئی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے پاکستانی ہائی کمیشن کا شکریہ ادا کیا۔ہیڈ کوچ مصباح الحق نے پاکستانی ہائی کمیشن کو قومی ٹیم کی شرٹ بطورِ تحفہ دی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی