یونی فوم شا ھینز نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیسلے  کی ٹیم کو5 وکٹو ں سے  شکست دیدی

یونی فوم شا ھینز نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیسلے  کی ٹیم کو5 وکٹو ں سے  شکست دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لا ہو ر (پ ر)یونی فوم شا ھینزاورنیسلے کے مابین ٹا ؤن شپ وا ئٹس کر کٹ گر اؤ نڈ، لاہور میں ہو نے والے میچ میں  نیسلے نے پہلے کھیلتے ہوئے 8  وکٹو ں کے نقصا ن پر170   رنز سکو ر کئے۔  یونی فوم شا ھینز نے مطلو بہ ہد ف18.1  اوور میں  5 وکٹو ں کے نقصا ن پرحا صل کر لیا۔ یونی فوم شا ھینز کی جا نب سے قیصر علی کی 13 گیندوں پر 37   رنز کی دھو اں دار بیٹنگ نے جیت میں اہم کر دار ادا کیا۔ یو نی فوم شا ھینز کی طر ف سے بہتر ین با ؤ لنگ کا رکر دگی دکھا نے پرمحمدارشا دکومین آ ف دی میچ ایو ارڈ سے نوازا گیا۔
انہو ں نے 23   رنز کے عو ض 4   کھلا ڑ یو ں کو پویلین کی راہ دکھائی۔