مئیر کراچی کا کرپٹ افسران کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز

  مئیر کراچی کا کرپٹ افسران کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (رپورٹ/ اے ایچ خان)ایمر جنسی ریسپا نس سینٹر, ہاکس بے پر تعینات اسٹیشن افسر محمد معراج خان کو ریسکیو بوٹ کے لیئے ملنے والے سیکڑوں لیٹر پیٹرول میں خورد برد کرنے کے الزامات پر معطل کر کے انکوائری کا حکم دیدیا گیا۔ انچارج ای آر سی  معراج خان کو  2014  میں بھی کرپشن کے الزامات پر اسوقت کے ایڈمنسٹریٹر رؤف اختر فاروقی نے معطل کردیا تھا۔ذرائع کے مطابق معراج خان کیخلاف اینٹی کرپشن (ساؤتھ) زون پہلے ہی کرپشن کے الزامات سمیت دیگر الزامات کی انکوائری کررہاہے۔

مزید :

صفحہ اول -