پبی،اسلحہ کی نوک پر  لاکھوں روپے اڑا لئے گئے 

پبی،اسلحہ کی نوک پر  لاکھوں روپے اڑا لئے گئے 

  



پبی (نما ئندہ پاکستان)پبی میں دن دیہاڑ ے ڈکیتی کی واردات نا معلوم مو ٹر سائیکل سواروں نے مروت فلنگ سٹیشن نا صر پور کے ا شقاق سے 52 لاکھ روپے چھین کر فرار ہو ئے اشفاق فلنگ سٹیشن کا کیش حبیب بنک پبی میں جمع کر نے جا رہا تھا جب جی ٹی روڈ پر حبیب بن پبی پہنچا اور اپنے گاڑی سے نیچے اترا تو دو مو ٹر سائیکل سواروں ایک ہیلمٹ پہناتھا اور وسرے نے نقاب اڑاتھا اور ان کے ہاتھ میں کلاشنکوف تھاجس نے اشفاق پر کلا شنکوف تھان ان سے سلحہ کے نوک پر کیش کے52لاکھ22 ہزار رپے ذبر دستی چھین کر فرار ہو ئے پبی پو لیس نے نا معلوم ملز مان کے خلاف مقد مہ درج کیا 

مزید : پشاورصفحہ آخر