آئی ایم ایف حکام کا پارلیمانی خزانہ کمیٹیوں سے ملاقات کا فیصلہ

آئی ایم ایف حکام کا پارلیمانی خزانہ کمیٹیوں سے ملاقات کا فیصلہ

  



اسلام آباد(این این آئی)آئی ایم ایف حکام نے پارلیمانی خزانہ کمیٹیوں سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے،آئی ایم ایف حکام کی قومی اسمبلی او ر سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں خزانہ سے ملاقات ہوگی،ملاقات بدھ 6 نومبر کو پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگی،ملاقات میں پاکستان کی معاشی صورتحال اور آئی ایم ایف پالیسی پر مشاورت ہوگی۔

آئی ایم ایف

مزید : صفحہ اول