مردان،نوجوان نے بھائی پر فائرنگ کرنے کے بعد خودکشی کرلی

مردان،نوجوان نے بھائی پر فائرنگ کرنے کے بعد خودکشی کرلی

  



مردان (بیورورپورٹ)مایار میں زبانی تکرار پر بڑے چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے زخمی کرنے کے بعد خودکشی کرلی ریسکیو ذرائع کے مطابق تھانہ ہوتی کے علاقہ غریب آباد میں قاسم شاہ نے تکرار کے بعد فائرنگ کرکے اپنے چھوٹے بھائی یوسف شاہ کو زخمی کردیا بعدازاں مبینہ طورپر قاسم شاہ نے خود پر بھی فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جان بحق ہوگیا پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔ 

مزید : پشاورصفحہ آخر